اقبال کا فلسفہِ خودی انسان کو اپنی پہچان اور اپنی صلاحیتوں پر بھروسہ کرنے کا درس دیتا ہے۔
خودی کو کر بلند اتنا کہ ہر تقدیر سے پہلے
خدا بندے سے خود پوچھے بتا تیری رضا کیا ہے
اپنے من میں ڈوب کر پا جا سراغِ زندگی
تو اگر میرا نہیں بنتا نہ بن، اپنا تو بن